واشک تین تیل بردار کار گاڑیوں میں تصادم ،پانچ افراد موقع پر جھلس کر جان کی بازی ہار گئے

واشک ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع واشک کے تحصیل بسیمہ کے علاقہ پتک کے مقام پر تین کار گاڑیوں میں روڈ ٹوٹنے کے سبب آپس میں ٹکرانے سے تصادم ہوا جس کے باعث ایرانی پیٹرول سے لوڈ گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی ،دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے تینوں گاڑیوں کو لپیٹ میں لے لیا۔

آگ لگنے کے باعث گاڑیوں میں سوار پانچ افراد موقع پر جھلس کر ھلاک ہوگئے۔ جھلسی نعشیں سول ہسپتال منتقل کردیئے گئے ،ھلاک ہونے والوں کا تعلق مستونگ اور شال سے بتیا جاریاہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات میں ریاستی مخبر کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - یو بی اے

جمعہ فروری 28 , 2025
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 24 فروری کو ضلع قلات کے علاقے نرمک میں ریاستی مخبر نصرالدین ولد واحد بخش سکنہ جلال آباد مچھ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں نصرالدین موقع پر ہلاک ہو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ