کوئٹہ: فائرنگ سے پاکستانی فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل زخمی، سی ایم ایچ منتقل

کوئٹہ جیل روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پاکستانی فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل حبیب شدید زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ٹیموں نے انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد سی ایم ایچ کوئٹہ ریفر کر دیا گیا۔

پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، تاہم فائرنگ کی وجوہات اور حملہ کی شناخت تاحال سامنے نہیں آ سکی۔

واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بولان میں ڈرون طیاروں کی پروازیں اور دھماکوں کی آوازیں

بدھ فروری 26 , 2025
بولان کے مختلف علاقوں پیر غائب، کھجوری، بی بی نانی اور آس پاس کے مقامات پر آج صبح سے ڈرون طیاروں کی پروازیں جاری ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق، کچھ دیر قبل کئی دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں، تاہم ابھی تک ان کی نوعیت اور ہدف کے بارے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ