کریم اور مہراج بلوچ کا قتل قابل مذمت ہے: ڈاکٹر نسیم بلوچ

بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین، ڈاکٹر نسیم بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کریم اور مہراج بلوچ کا قتل قابل مذمت ہے اور بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا ایک تسلسل ہےآئے روز بلوچستان میں پاکستانی فوجی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں بلوچ نوجوانوں کا قتل شدتِ اختیار کررہا ہے

ڈاکٹر نسیم بلوچ نے اقوام متحدہ، بین الاقوامی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں اور پاکستان کے ہاتھوں بلوچ نوجوانوں کے قتل عام کو روکنے کے لیے مؤثر اور عملی اقدامات کریں۔ انہوں نے کہا کہ خاموشی اور عدم توجہی سے مظالم کو مزید تقویت ملتی ہے, عالمی برادری کو فوری طور پر اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

آواران: مسلح افراد اور ریاستی مسلح گروہ کے درمیان جھڑپ، دونوں جانب جانی نقصان کی اطلاع

جمعہ فروری 21 , 2025
آواران کے علاقے تیرتیج میں مسلح افراد اور ریاستی مسلح گروہ ڈیتھ اسکواڈ کے درمیان جھڑپ میں دو افراد جاںبحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق آج شام 4 بجے کے قریب آواران کے علاقے تیرتیج میں مسلح افراد اور ریاستی مسلح گروہ کے درمیان ایک جھڑپ ہوئی جس میں دونوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ