پسنی تین بھائیوں کی پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی کیخلاف شاہراہ بلاک

پسنی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی بی این پی کے پبلیکیشن سیکرٹری وحید مجید اور انکے دیگر دوبھائیوں کی عدم بازیابی کے خلاف بی این پی اور انکے اہلخانہ  کی طرف سے پسنی زیرو پوائنٹ کے مقام پر کراچی گوادر شاہراہ بند کردیا گیا ۔

بی این پی اور فیملی کی طرف سے تمام ٹرنسپورٹرز سے اپیل کی کہ وہ اپنی گاڑیاں نہ نکالیں اور سفر سے گریز کریں۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ وحید مجید کو گذشتہ ہفتے انکے تین بھائیوں سمیت انکے گھر سے اٹھاکر لاپتہ کیا گیا، بعد ازاں ایک بھائی بازیاب ہوگیا جبکہ وحید مجید سمیت دیگر دو بھائی تاحال لاپتہ ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت نوعمر کریم داد کی قتل ،لواحقین کی میت کے ہمراہ شہید فدا چوک پر دھرنا جاری ۔

جمعہ فروری 21 , 2025
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے تحصیل تمپ میں جمعرات کو قتل کیے گئے نوعمر اور بلوچی زبان کے شاعر کریم داد ولد منظور کی میت ان کے اہل خانہ نے جمعہ کی شب 3 بجے تربت میں شہید فدا چوک پر منتقل کرکے وہاں دھرنا دیا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ