حب جبری لاپتہ اسرار کی بازیابی کیلے احتجاج، شاہراہ بند کردیا  

حب  ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع لسبیلہ سے 3 دسمبر 2023 سے لاپتہ ہونے والے اسرار اللّه کے لواحقین نے گڈانی موڑ کے قریب شال کراچی شاہراہ کو احتجاجاً دھرنا دیکر بلاک کردیا۔

لواحقین کا کہنا ہے کہ  لاپتہ اسرار  کی بازیابی کے لیے ہم اس سے پہلے چار بار احتجاج کرچکے ہیں اب پانچویں بار مجبوراً احتجاجاً روڈ کو بند کردیاتھا۔ لیکن انتظامیہ کی جانب سے کوئی نتیجہ  سامنے نہیں آرہا ہے۔

انھوں نے کہاکہ انتظامیہ و سیاسی لوگوں کے محض جھوٹے مذاکرات اور دلاسہ کے سوا  لواحقین کو کچھ نہیں ملا، لواحقین نے کہا ھے  لاپتہ اسرار کی بازیابی تک روڈ بلاک  دھرنا جاری رھے گا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال ،دکی حب فائرنگ وحادثات خاتون سمیت 4 افراد ھلاک 2 افراد زخمی

بدھ فروری 19 , 2025
بلوچستان  شال میں بھائی نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے بہن اور بہنوئی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو شال کے علا قے نیو سریاب تھانہ کی حدود میں بھائی نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے مسماۃ صفیہ بی بی اور منیر احمد نامی اپنے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ