پیدارک: پاکستانی فورسز کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

ضلع کیچ کے علاقے پیدارک میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے، حملے کے وقت دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سنائی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق آج شام پانچ بجے کیچ کے علاقے پیدارک اور گورکوپ کے درمیان کراس پر قائم فورسز کے کیمپ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا، حملے کے وقت دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سنائی گئی۔

حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، تاہم حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان ہمیں انسان نہیں سمجھتا، مھلب و شاری کمبر کی کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب

جمعہ فروری 14 , 2025
بلوچ قوم پرست رہنما اور لاپتہ استاد واحد کمبر بلوچ کی بیٹی مہلب بلوچ نے کراچی پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مہلب بلوچ ہوں۔ میں غیرت مند بلوچ قوم کی ان ہزاروں بیٹیوں کی طرح ایک بے بس اور لاچار بیٹی ہوں، جن کے پیارے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ