
تربت کے علاقے کوشک ملک آباد میں ریاستی مسلح مافیا نے معروف شخصیت اور ساچان گرائمر اسکول کے پرنسپل شریف زاکر بلوچ کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔
یاد رہے کہ شریف ذاکر کو ریاستی مسلح گروہ کے جانب سے مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے کچھ دن قبل نامعلوم افراد کے جانب سے شریف ذاکر کے گھر پر دستی بم پھنکا گیا تھا اور فائرنگ بھی کی گئی تھی۔