بلیدہ سے مسلح افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ بلیدہ کے علاقے سلو سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک نوجوان کو بندوق کے زور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بلیدہ کے علاقے سلو میں جمعہ کی رات  تقریباً 9 بجے کے  قریب دو موٹر سائیکل پر سوار چار مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر سلو کے رہائشی نوجوان عبدالقیوم کو اغوا کرکے انکی آنکھوں پر پٹی  اور ہاتھ باندھ کر لے گئے ۔ جس کے بعد  ان کی  خبر نہیں ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسمابلوچ کو جسمانی و ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

اتوار فروری 9 , 2025
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ریاستی مظالم سے بلوچ خواتین بھی محفوظ نہیں ہیں۔ اسما بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کے گھر پر حملہ کر کے انکے خاندان پر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ