جبری لاپتہ افراد شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5723 دن مکمل

شال ( پریس ریلیز )جبری لاپتہ افراد شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5723 دن مکمل  اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او بچار کے صوبائی جنرل سیکرٹری شے مرید رشید اور ذیشان بلوچ نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔

وی بی ایم پی کے وائس چیئر مین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ پاکستان کی اگر تاریخ پڑھی جائے تو اس میں اس بات کا ذکر ضرور ملتا ہےکہ وہ اپنے مقبوضہ علاقوں میں کس طرح اپنے قبضے کو دوام بخشنے کے لیئے مختلف حربے استعمال کرتا ہے۔ اور ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو خوفزدہ کرنے کے لیے ان کے  عزت نفس کو مجروح،اور  دیگر اقدام اٹھاتے ہیں۔

ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ بلوچ وطن میں جاری پاکستانی ریاست کی ظالمانہ کاروائیوں میں روز بروز شدت پیدا ہو رہی ہے۔ یوں تو زندگی کے تمام شعبوں سے وابستہ بلوچ افراد سے لیکر ایک عام فونت اش بلوچ پاکستانی فورسز کے ظلم و ستم نے شکنجے میں ہے۔ قابض ریاست کی سیکورٹی خواسی کے اہلکار بلوچوں کو جبری لاپتہ کرنا ہر گزرتے دن کے ساتھ فرزندوں کے عزت نفس کو مجروع کرنے اور اُن کے ساتھ ذلت آمیز ہوتے رویہ رکھنے کو فرض منصبی سمجھتے ہیں۔

ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ پاکستان اپنی ظلم و بر بریت میں بھی تیزی لا چکا ہے۔ بلوچ فرزندوں کے جبری اغوا اور شیخ شدہ لاشیں پھینکنے میں شدت لائی جا چکی ہے ۔ جس میں میری لا پتہ افراد سیاسی رہنماوں اور طالبعوں ٹارگٹ کر کے پاکستان حریت پسندوں کا راستے روکھ کر اپنے کماشتوں کے لیے راستہ ہموا لانے میں شدت لاچکا ہے ۔ جس کا مطالبہ پاکستانی گماشتے ہمیشہ کرتے آرہے ہیں کے اُن کے اقتدار کے لیے بلوچ فرزندوں کو اغوا کر کے آئیں شیر کیا جائے تاکہ وہ بلوچ قوم کا استعمال بلا روک ٹوک کر سکیں۔

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جہاں باشعو ر بلوچ عوام عملی جد جہد کے ذریعے پاکستانی گماشتوں کے لیے اپنے مراعات اور لالچ کی سیاست کو نا سیاست کو نا ممکن بنا چکے ہیں۔ مکران خفیدار اورادان – خاران – قلات ڈیرہ بلی – بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج کی دہشتگردانہ کاروائیوں میں تیزی اسی کا تسلسل ہے.

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آسمہ جتک کا اغوا کوئی الگ تھلگ جرم نہیں ہے، بلکہ یہ بلوچ عوام کو دہشت زدہ کرنے اور خاموش کرانے کے لیے پاکستان کے منظم تشدد کے سلسلے کا حصہ ہے۔ڈاکٹر نسیم بلوچ

جمعہ فروری 7 , 2025
بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے جاری بیان مین کہا ہے کہ خضدار میں ایک دہائی سے زائد عرصے سے، آسمہ اور اس کا خاندان جبری بے دخلی، ٹارگٹ کلنگ، اور ریاستی پشت پناہی میں کام کرنے والے موت کے اسکواڈز کے ذریعے ہراسانی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ