![](http://urdu.zrumbesh.com/wp-content/uploads/2025/02/20250206_094553-1024x576.jpg)
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا کہ تربت میں بلوچ اسکلر اللہ داد بلوچ کا قتل پاکستانی فوجی کی بربریت کی ایک واضح مثال ہے، اللہ داد بلوچ ایک اسکلر اور امید تھا جو پاکستانی فوجی کی جبر کے نذر ہوگئی
انہوں نے کہا کہ ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ریاستی تشدد کے خلاف ہمارا ساتھ دیں اور ہماری جدوجہدِ آزادی کی حمایت کریں، کیونکہ آزادی ہی پاکستان کی جارحانہ پالیسیوں کے خاتمے کا واحد راستہ ہے۔