گوادر ،خضدار ،جبری گمشدگیوں کیخلاف ،شاہراہ بند ،  احتجاجی ریلی و دھرنا دیاگیا

گوادر،خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گوادر پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ مسلم بلوچ کی بازیابی کے لیے خاندان کی جانب سے احتجاجی  ریلی نکالی گئی اور دھرنا دیا  گیا، جس میں دیگر  لاپتہ افراد کے لواحقین سمیت سیاسی و سماجی کارکنوں نے شرکت کی۔


لواحقین کا کہنا تھاکہ مسلم بلوچ کو گذشتہ سال دسمبر میں گوادر میں ان کے گھر سے پاکستانی فورسز نے جبری لاپتہ کردیا تھا جس کے بعد لاپتہ ہے

علاوہ ازیں خضدار زیرو پوائنٹ کے مقام پر سوراب سے اغوا ہونے والے مولہ کے دو رہائشیوں کی بازیابی کیلے ،شال ،کراچی ،شھداد کوٹ سندھ  شاہرائیں بند کردی گئیں ، بعد ازاں مقامی انتظامیہ کی یقین دہانی پر  شاہرائیں کھول دی گئیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن سیٹلائٹ ٹاؤن کے طلبہ کی ڈگریوں میں تاخیر پر شدید تشویش ہے۔ بی ایس او

بدھ فروری 5 , 2025
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (شال زون) گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ کے بی ایڈ آنرز کے طلبہ کے ڈگریوں کے مسئلے پر سخت تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ سیشن 2021-2019 اور 2023-2019 کے طلبہ گزشتہ تین سال سے اپنی ڈگریوں کے انتظار میں دربدر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ