تربت: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں چار کمسن نوجوانوں جبری لاپتہ

گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے ضلع کیچ کے علاقے تربت بہمن پر چھاپہ مار کر ایک ہی خاندان کے چار نوجوانوں روشن، راحیل، نعیم اور آدم کو حراست میں لے کر اپنے ساتھ لے گئے۔

اہل خانہ نے ان کی جبری گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فورسز، ایف سی کی بھاری نفری نے گزشتہ رات ان کے گھر کا گھیراؤ کرکے چادر و چار دیواری کا پامال کیا جبکہ چاروں نوجوانوں کو حراست میں لے کر اپنے ساتھ لے گئے جس کے بعد وہ تاحال لاپتہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی جا رہی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مستونگ: کشمیر ڈے کے تقریب پر دستی بم حملہ

بدھ فروری 5 , 2025
مستونگ: ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں کشمیر ڈے کی تقریب کے دوران دستی بم حملہ کیا گیا،تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مستونگ ڈپٹی کمشنر کمپلیکس جاری میں کشمیر ڈے کی تقریب کے دوران دستی بم حملہ گیا ذرائع کے مطابق حملے کے بعد فورسز نے علاقے میں ناکہ بندی کا سلسلہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ