ناصر آباد: مسلح افراد کا گیس لے جانے والی ٹینکر پر حملہ

کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے گیس لے جانے والی ایک ٹینکر کو نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق آج دوپہر ایک بجے کے قریب کیچ کے علاقے ناصر آباد میں موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے بازار میں ٹینکر پر فائرنگ کردی جس سے ٹینکر کے ٹائروں کو نقصان پہنچا۔

تاہم حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایک دن میں  8 بلوچوں  کی جبری گمشدگی نسل کشی نہیں تو کیا ہے؟ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

منگل جنوری 28 , 2025
یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ ،میں کہا ہے کہ بلوچ جبری گمشدگیوں پر عالمی برادری کی خاموشی دل ہلاک دینے والی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 25 جنوری کو بلوچ نسل کشی یادگاری دن کے طور پر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ