خضدار میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر بم حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہیں۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 جنوری کو ہمارے سرمچاروں نے خضدار سات مرحلہ ایریا میں قائم گیس پلانٹ کے قریب ایک ایف سی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان جبرلاپتہ

اتوار جنوری 26 , 2025
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر  تربت کے علاقے چاہ سر میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) چھاپہ مارکر ضمیر سرور نامی نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا ۔ لاپتہ نوجوان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ رات تقریباً 2 […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ