کچھی، بارڑی سے دو بلوچ نوجوان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں  جبری لاپتہ

کچھی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کچھی سے اطلاعات ہیں کہ  گزشتہ روز پاکستانی فورسز دوران فوج کشی  کچھی کے علاقے بارڑی سے دو نوجوانوں  سعید ولد عبدالصمد بنگزئی اور علی محمد ولد عبدالغفور لہڑی کو حراست میں  لیکر جبری لاپتہ کردیا  ۔

لواحقین  کے مطابق انھیں فوجی کشی دوران تشدد کا نشانہ بناکر حراست میں لیکر بعد ازاں لاپتہ کیاگیا جن کے بارے میں انھیں معلومات نہیں دیئے جارہے ہیں نہ ہی انھیں عدالت میں مجسٹریٹ سامنے پیش کیاگیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سائیں جی ایم سید نے "سندھ کا تاریخی فکر اور فلسفہ" پیش کیا۔ ایس آر اے چیف اصغر شاہ

جمعہ جنوری 17 , 2025
سندھودیش روولیوشنری آرمی(ایس آر اے) کے چیف کمانڈر سید اصغر شاہ نے رہبرِ سندھ سائیں جی ایم سید کی 121 ویں یومِ پیدائش کے موقعے پے اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخی شخصیات تاریخی نظریات اور فلسفے دے کر اپنی قوموں کو آزادی اور خوشحالی سے ہمکنار […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ