بی ایل ایف کے ماہانہ مگزین “اسپر” کا چوتھا شمارہ شائع

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ماہانہ میگزین اسپر کا چوتھا شمارہ شائع ہو گیا ہے۔

اس حوالے بی ایل ایف نے بیان میں کہا تھا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے تحت آشوب پبلیکیشن کی جانب سے بلوچ سرمچاروں اور بلوچ نوجوانوں کی سیاسی و نظریاتی تربیت کے لئے ماہنامہ اسپر کا شمارہ نمبر چہارم شائع کردیا گیا ہے۔ اس شمارے میں بلوچی اور اردو کالم کو شامل کیا گیا ہے، اسکے علاوہ اداریہ، ڈاکٹر اللہ نذر کا پیغام، بی ایل ایف کی ماہانہ کاروائیوں کی رپورٹ اور تجزیہ شامل ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ قارئین کو ہماری یہ کوشش پسند آئیگی اور ہمیں اپنے بہترین آرا سے نواز کر میگزین کو مذید بہتر بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کریں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادر: جبری گمشدگی کے بعد بازیاب ہونے والا نوجوان لیویز اہلکار قتل

ہفتہ جنوری 11 , 2025
گوادر میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے کے بعد بازیاب ہونے والے نوجوان کو نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر قتل کردیا۔ قتل ہونے والے لیویز اہلکار کی شناخت ذکریا ولد زہیر کے نام سے ہوئی ہے جو لیویز فورس میں بطور ملازم اپنے ڈیوٹی سرانجام دے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ