ڈھاڈر نا معلوم افراد نے قبائلی شخصیت میر سراج جتوئی کو چار افراد سمیت انکے گھر سے اغوا کرلیا 

ڈھاڈر( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈھاڈر نامعلوم مسلح افراد نے گاؤں خانواہ سے میر سراج جتوئی سمیت چار افراد کو اغواء کر لیا۔

اغواء ہونے والوں میں تین افراد کی شناخت میر سراج جتوئی، قلندر اور وحید کے نام سے ہوا ہے، جبکہ چھوتھے شخص کی شناخت نہ ہوسکی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کا تعلق کسی کالعدم تنظیم سے ہے،

علاقائی ذرائع کے مطابق پولیس انتظامیہ  اطلاع ملتے ہی موقعہ پر پہنچ گئی،مزید کارروائی کے لیے سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے علاقے میں فوج کشی شروع کردیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کون سا نیشنل؟

جمعہ جنوری 10 , 2025
تحریر :- سہیل احمد ایم پی اے آواران نیشنل پارٹی کے خیرجان بلوچ ریکارڈ کی گئی ایک مزمتی ویڈیو میں کہتے ہیں کہ ملک دہشت گردی کا متحمل نہیں ہو سکتا زہری واقعے کی مزمت کرتا ہوں. ویڈیو سوشل میڈیا پر چل رہی ہے. کوئی بھی ملک جو دنیا کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ