زامران پاکستانی فورسز کے قافلے کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ، ہلاکتوں کی اطلاع

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران  آج صبح زامران کے علاقے پوگنزان میں پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں فورسز جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے بعد علاقے میں دو ہیلی کاپٹر پہنچے ہیں۔

حکام کے مطابق سنگوان پوسٹ کے قریب سکیورٹی فورسز کے قافلے پر اس وقت آئی ای ڈی دھماکہ ہوا جب وہ پوسٹ پر سامان فراہم کرنے جارہے تھے۔

ہلاک اہلکاروں کی شناخت سپاہی نجم شاہ اور اطہرالدین کے ناموں سے ہوا ہے جبکہ ایک سپاہی سمیت ایک سہولت کار بھی زخمی ہوا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

صحبت پور نامعلوم افراد نے تعمیراتی کمپنی کے مشینری کو آگ لگادی

منگل جنوری 7 , 2025
صحبت پور(مانیٹرنگ ڈیسک ) صحبت پو رنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے روڈ پر کام کرنے والی مشینری کو آگ لگا دی گئی ،تفصیلات کے مطابق، پہنور سہنڑی پولیس تھانہ کی حدود میں رحیم آباد پولیس چوکی کے قریب صحبت پور تا کشمور روڈ پر کام کرنے والی مشینری کو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ