خاران الیکشن کے سلسلے میں ٹریننگ دوران اسکول میں بم دھماکہ

خاران بم دھماکہ

خاران: ریاستی الیکشن کے سلسلے میں پریزائیڈنگ افسران کے ٹریننگ کے دوران دھماکہ،تفصیلات کےمطابق اب سے کچھ دیر قبل 2 بجے کے قریب خاران میں واقع ماڈل سکول میں بم دھماکہ ہوا۔
دھماکہ اس وقت ہوا جب ماڈل سکول کے اندر حالیہ ریاستی الیکشنز کیلئے پریزائیڈنگ اور اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسرز کی ٹریننگ جاری تھی۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ سکول کے اندر طلباء کی عدم موجودگی میں کیا گیا ہے جس کا نشانہ واضح طور پر ریاستی الیکشنز کی سرگرمیاں تھیں۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔ مگر آزادی پسند مسلح تنظیموں کی جانب سے مقبوضہ بلوچستان میں ریاستی انتخابات ممنوع قرار دی گئی ہیں جسکا مطلب اس میں ملوث ہر شخص اپنے جانی و مالی نقصان کا ذمہ دار خود ہونگے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

اقوام متحدہ مشن کے حکام نے بلوچ لاپتہ افراد کیس کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بھیجنے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

پیر جنوری 15 , 2024
اسلام آباد جاری لانگ مارچ دھرنے کو لیڈ کرنے والی بلوچ خاتون رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس پر پوسٹ کیا ہے کہ پیر 15 جنوری کو ہم نے پاکستان میں اقوام متحدہ کے مشن کی سابق چیف مشن محترمہ میو ساتو، جو پاکستان […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ