شال جناح ٹاؤن موبائل ٹاور کے مشینری کو نذرآتش کردیا گیا


شال ( نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے مرکزی شہر شال کے علاقہ جناح ٹاؤن نواکلی میں مسلح افراد نے زونگ موبائل کمپنی کے ٹاور کے مشینری کو آگ لگادی ، جس کی وجہ سے مشینری جل کر خاکستر ہوگئی ۔ واقع کے بعد فورسز نے علاقہ کو گھیرلیا جبکہ علاقہ میں نیٹ ورک بند ہوگئی ۔

آخری اطلاع تک موبائل کی مشینری کو نذرآتش کرنے کی ذمہداری کسی بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات مسلح افراد نے ایک پاگل شخص کو قتل کردیا

پیر دسمبر 23 , 2024
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع قلات میں  مسلح افراد نے پنجاب کے رہائشی مبینہ پاگل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص پاگل کی بھیس میں پاکستانی فورسز اور ایجنسیوں کا مخبر خاص تھا۔ آپ کو معلوم ہے پچھلے ہفتے بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ