زامران پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ

کیچ( نامہ نگار )بلوچستان ضلع کیچ  زامران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو ایک حملے میں نشانہ بنایا ۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تین بجے زامری میں ھر کور کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا۔

حملہ کافی دیر تک جاری رہا ، جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا رہا ۔

تاہم حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جبری گمشدگی اجتماعی سزا کی سخت ترین شکل ہے، ہم متحد ہوکر مقابلہ کریں گے۔ ماما قدیر بلوچ

پیر دسمبر 16 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جبری لاپتہ افراد کی  جدوجہد بلوچ قومی بقا اور قومی تحریک میں ایک اہم مقصد اور مطالبہ کی صورت اہمیت اختیار کرتی جا رہی ہے کیونکہ یہ اجتماعی سزا کی سخت ترین شکل ہے جس سے پوری بلوچ قوم متاثر ہے۔ ان خیالات کا اظہار  […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ