شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مرکزی شہر شال کے علاقہ ہزار گنجی سے پاکستانی فورسز نے جمال مری ولد میر خان مری نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔
لواحقین نے سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں سوشل میڈیا صارفین سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔