تربت ( ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو رات گئے حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ۔
۔ لواحقین نے کہاہے کہ شاہ جان ولد برکت علی کو رات ایک بجے کے قریب پاکستانی فورسز نے انکے گھر سری کہن سے لاپتہ کردیا ہے ۔
لواحقین نے نوجوان کی بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا ہے ۔