پنجگورفوجی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں، دھماکوں کی آواز

پنجگور( مانیٹرنگ ڈیسک)  بلوچستان ضلع پنجگور کے علاقے سبز کوہ میں  آج الصبح سے پاکستانی فوج کے ہیلی کاپٹروں کی مسلسل کئی گھنٹے سے گشت جاری رہی ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق قابض فورسز کے ہیلی کاپٹر علاقے میں نیچی پرواز کرتے رہے، جس کے دوران دو سے تین زور دار دھماکوں کی آوازیں بھی سنائی دیں۔ دھماکوں کی نوعیت اور ان کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے بارے میں تاحال کوئی تصدیق شدہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلعہ عبداللہ میں  فورسز کی فوج کشی 4 کاشت کاروں کو  حراست میں لے لیا

جمعہ دسمبر 13 , 2024
قلعہ عبداللہ( ویب ڈیسک )بلوچستان قلعہ عبداللہ میں پاکستانی  فورسز نے فوجی کشی کے دوران  4 کاشت کاروں کو حراست میں لیکر عسکریت پسند کرار دے دیا  ۔ فورسز کا کہنا ہے کہ طالبان کے مزکورہ مسلح افراد افغانستان کے رہائشی ہیں قلعہ عبداللہ کے علاقے میں کھیتی باڑی کی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ