ڈیرہ غازی خان پولیس  گاڑیوں کو بم حملوں میں نشانہ بنایا گیا 

ڈیرہ غازی خان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈیرہ غازی خان کے دو شہروں میں پولیس گاڑیوں کو دستی بم اور ریموٹ بمب حملے میں نشانہ بنایا گیا جس میں دو اہلکار زخمی ہوگئے  ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  پولیس کی  گاڑی پر خان پور اعظم چوک کے مقام پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جبکہ دوسرا بم حملہ روجھان  زاہد روڈ پر کیا گیا جہاں گاڑیوں کو ریموٹ بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔

ذرائع کے مطابق پولیس کی گاڑیاں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کرنے جارہی  تھیں کہ نشانہ بنائے گئے ۔

پولیس نے ان علاوں کو گھیر لیاہے ۔تاہم مزید تفصیلات نقصانات بارے معلومات دینے سے پولیس گریزاں ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجگورفوجی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں، دھماکوں کی آواز

جمعہ دسمبر 13 , 2024
پنجگور( مانیٹرنگ ڈیسک)  بلوچستان ضلع پنجگور کے علاقے سبز کوہ میں  آج الصبح سے پاکستانی فوج کے ہیلی کاپٹروں کی مسلسل کئی گھنٹے سے گشت جاری رہی ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق قابض فورسز کے ہیلی کاپٹر علاقے میں نیچی پرواز کرتے رہے، جس کے دوران دو سے تین زور […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ