کیچ کے دو رہائشی فورسز ہاتھوں  جبری لاپتہ ہوگئے

کراچی ،کیچ( نامہ نگاران ) کراچی سے کیچ مند کا رہائشی شخص جبری لاپتہ،

تفصیلات کے مطابق اسماعیل ولد ابراہیم سکنہ مند محلہ گوگ کے رہائشی نوجوان روڈ حادثہ میں  موٹر سائیکل سے گر کر  زخمی ہوا تھا اور  علاج کی غرض سے  کراچی گئے تھے ، جہاں فورسز نے نیول سے انھیں دو دن قبل حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

لواحقین کے مطابق وہ دبئی میں مزدوری کررہے ہیں اور وہ ان دنوں اپنے بھائی کی شادی میں شرکت کرنے آئے تھے  تو حادثہ کا شکار ہوا ،یہاں علاج معالجے کی سہولت نہ ہونے کی سبب کراچی گئے جہاں انھیں فورسز نے لاپتہ کردیا ۔

دوسری جانب اطلاع ہے کہ تربت  ناصر آباد سے پاکستانی فورسز نے گزشتہ رات  سراج ولد رحیم بخش نامی نوجوان کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔


مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آواران اور مزاحمت کار خواتین۔تحریر۔ الماس بلوچ

منگل دسمبر 10 , 2024
خواتین کسی بھی معاشرے کے  اہم ستون ہوتے ہیں. کسی بھی معاشرے کو تاریک راہوں سے نکال کر روشنی کی طرف لیجانے والوں میں وہاں کے خواتین کا بھی ایک اہم کردار ہوتا ہے۔ وہ کردار سیاسی، سماجی اور مزاحمتی بھی ہو سکتا ہے –آج ہم بات کرتے ہیں کہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ