اسد حکومت کا خاتمہ امن کا اچھا موقع مگر خطرات سے بھرا ہوا ہے: بنیامین نیتن یاہو

اسرائیل ( ویب ڈیسک ) اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے پر ایکس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ مشرق وسطیٰ کے لیے ایک تاریخی دن ہے۔ ظلم اور اسد حکومت کا خاتمہ دمشق میں ایک اچھا موقع فراہم کرتا ہے، مگر یہ اہم خطرات سے بھی بھرا ہوا ہے۔

نیتن یاہو نے کہا، "ہم شام میں اپنی سرحد سے باہر ان تمام لوگوں کے لیے امن کا ہاتھ بڑھاتے ہیں ، بشمول دروز، کردوں، عیسائیوں اور مسلمانوں کے
جو اسرائیل کے ساتھ امن سے رہنا چاہتے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں پر ’’ قبضہ ‘‘  کر لیا، شامیوں کو ’’ گھروں میں رہنے‘‘ کی ہدایت

اتوار دسمبر 8 , 2024
اسرائیل ( ویب ڈیسک )  الجزیرہ انگریزی کے رپورٹ کے مطابق اسرائیل  نے گولان کی پہاڑیوں کے شام کے زیر کنٹرول علاقوں پر ’’ قبضہ‘‘ کر لیا ہے اور اس کی فوج نے اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے سے متصل پانچ دیہاتوں میں رہنے والے شامیوں کو خبردار کیا کہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ