گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضعل گوادر ملا بند وارڈ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تربت کلگ کے رہائشی محمد جان بلوچ نامی اہلک شخص ھلاک ہوگیا-
بتایا جارہاہے کہ اسے اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ مسجد سے نماز پڑھنے کے بعد نکلے تھے کہ اسے نشانہ بنایا گیا-
فائرنگ کے بعد وہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کیلئے انڈس ہسپتال گوادر منتقل کیاگیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے-