کیچ زامران میں فوجی کشی جاری، دو افراد حراست بعد جبری  لاپتہ

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ کے علاقہ زامران میں فوج کشی  جاری ہے   دو افراد جبری لاپتہ ۔

تفصیلات کے مطابق کیچ کےعلاقے زامران میں گیشتردان،نوانو، خان کلگ سمیت گردانواح کے پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی  جاری ہے۔
علاقائی ذرائع کے مطابق فوجی بربریت  کے دوران شعیب ولد ملا سلام سکنہ گلی اور پرویز ولد فتح محمد سکنہ نوانو نامی افراد کو  گیشتردان سے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

بتایا جارہاہے کہ مذکورہ افراد کو پاکستانی فورسز نے اس وقت حراست میں لیا  جب وہ دونوں اپنے مویشیوں کی  دیکھ بحال  کیلے مذکورہ پہاڑ گئے ہوئے تھے۔

آپ جانتے ہیں پہاڑی علاقہ میں خانہ بدوش اپنے مال مویشیوں کو چھوڑ دیتے ہیں اور کبھی کبھار ان کی دیکھ بحال کیلے انکے چرواہے یا وہ خود چلے جاتے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان میں لاشوں کی برآمدگی کا سلسلہ جاری، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں شدت اختیار کر گئی ہیں ۔ پانک

اتوار دسمبر 1 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ نیشنل مومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارے پانک کے مطابق، آواران سے آج برآمد شدہ لاشیں فقیر جان اور عیسیٰ کی ہیں، جنہیں جعلی مقابلے میں قتل کیا گیا ہے ۔ پانک کے مطابق فقیر جان کو 26 ستمبر 2024 کو ان کے گھر پر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ