نوشکی ،کیچ فوج کشی تیسرے روز بھی جاری 2 نوجوان جبری لاپتہ

نوشکی، کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع نوشکی میں تین دن سے فوج کشی جاری ، کیچ سے فورسز ہاتھوں دو نوجوان جبری لاپتہ ۔

تفصیلات کے مطابق نوشکی علاقے میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے آج تیسرے دن بھی گن شپ ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری ہیں جبکہ وقتاً بہ وقتاً فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں بھی سنی جارہی ہیں۔

آخری اطلاع تک مزکورہ فوج کشی دوران کسی قسم کے نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔

ادھر ضلع کیچ کے علاقہ دشت کھڈان سے اطلاعات ہیں کہ حبیب ولد مجیب اور علی اصغر ولد محمود نامی دو نوجوانوں کو فورسز نے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کرم میں مسافر گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ سے 6 خواتین سمیت 39 افراد ہلاک متعدد

جمعرات نومبر 21 , 2024
پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں 39 افراد ہلاک 11 زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ لوئر کرم کے علاقے مندروی میں اس وقت پیش آیا جب قانون نافذ کرنے والے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ