مند: گھروں پر قبضے کے خلاف دھرنا جاری، بلوچ وومن فورم کے ارکان کی کیمپ آمد اظہار یکجہتی کی

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل مند کے علاقہ مھیر میں پاکستانی فوج کے گھروں پر قبضے کے خلاف دھرنا آج دسویں روز بھی جاری رہا۔

آج اظہار یکجہتی کے لئے بلوچ وومن فورم کے سربراہ ڈاکٹر شلی مند پہنچ گئیں جہاں انھوں نے اظہار یکجہتی کی ۔

اس موقع پر شلی بلوچ نے دھرنے کے منتظمین کے جہد کو سراہا اور علاقائی لوگوں سے اپیل کی کہ وہ آکر دھرنے میں شریک ہوکر متاثرہ خاندان کے ساتھ جہد میں شامل ہوں تاکہ فورسز کے گزشتہ پانچ سال سے جاری گھروں پر قبضہ کو ختم کیاجاسکے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آواران 11 نومبر کو جبری لاپتہ دلجان کی بازیابی کیلے پریس کانفرنس میں احتجاجی لائحہ عمل کا اعلان کیاجائے گا

اتوار نومبر 10 , 2024
آواران( نامہ نگار ) بلوچستان آواران سے 12 جون 2024 کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہونے والے دلجان ولد اللہ بخش سکنہ تیرتیج کی بحفاظت بازیابی کے حوالے سے آواران پریس کلب میں الخانہ نے 11 نومبر کو ایک پریس کانفرنس کے ذریعے آئندہ احتجاجی مظاہرے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ