چیئرمین ضلع کونسل حب کراچی جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئے

حب(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین ضلع کونسل حب کمال محمد حسنی ساکران سے کراچی جاتے ہوئے لاپتہ ہو گئے واقعہ کو 24گھنٹوں سے زائد وقت گزر چکا ہے لیکن اُنکا کوئی سراغ نہیں مل رہا ہے۔

انکے اہل خانہ اور سیاسی رفقاء کے مطابق وہ جمعرات کی شام کو ساکران کے ایک گاؤں میں تقریب میں شرکت کے بعد اپنی کار میں بند مراد ہمدرد یونیورسٹی کے راستے سے کراچی جارہے تھے کہ اُسکے بعد اُنکا رابطہ منقطع ہے اُنکے فون بند جارہے ہیں کمال خان محمد حسنی کا تعلق بھوتانی عوامی کارواں سے ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈیرہ بگٹی پھیلاوغ سے خان محمد بگٹی ولد میر جان کو دن دھاڑے دکان سے خفیہ ایجنسیوں کا اغوا کرنا نہایت افسوس ناک اور قابل مذمت عمل ہے ۔ بی وائی سی ڈیرہ بگٹی

جمعہ نومبر 8 , 2024
ڈیرہ بگٹی ( پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی ڈیرہ بگٹی کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہےکہ علاقائی ذرائع کے مطابق بروز منگل 5 نومبر 2024 کو مسلح افراد نے ڈیرہ بگٹی کے تحصیل پھیلاوغ کے علاقے خرچہ سے خان محمد بگٹی ولد میرجان […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ