مند گھروں پر ایف سی کے قبضہ کیخلاف چار روز سے دھرنا جاری ہے ،لواحقین کو کچھ ہوا تو زمہ دار علاقائی انتظامیہ ہوگا۔ بی وائی سی

کیچ ( پریس ریلیز ) بلوچستان ضلع کیچ مند زون بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہمند کے علاقے مھیر میں گزشتہ چار روز سے ریاستی جبر اور قبضہ گیریت کے خلاف لواحقین کا دھرنا جاری ہے.

انھوں نے کہاہے کہ دھرنے میں بیٹھے لواحقین کا کہنا ہے ایف سی نے بزور طاقت گزشتہ پانچ سال سے ہمارے گھر پر قبضہ جما کر اپنا فوجی کیمپ بنایا ہوا ہے.روز اول سے لیکر آج تک کئی بار ہم نے علاقائی انتظامیہ سمیت با اثر میر و متعبروں سے اپنا التجاء پہچایا ہیکہ ہمارے گھر کو ایف سی سے خالی کرنے میں ہماری مدد کریں. لیکن پانچ سال گزرنے کے باوجود ریاست اپنی طاقت اور بندوق کی زور سے ہمارے گھر کو خالی کے لیے تیار نہیں ہے۔

ترجمان نے کہاہے کہ آج احتجاج میں بیٹھے لواحقین کا دھرنے دیے ہوئے چوتھا دن ہیں چار دن گزرنے کے باوجود علاقائی انتطامیہ کی جانب لواحقین کو انصاف نہیں ملا لواحقین کے مطالبات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوا. اور آج ریاست کی پشت پنائی میں کچھ علاقائی میر متعبروں نے لواحقین کو ڈرا دھمکا کر راستہ کو ٹریکٹر کے زریعہ کھولنے کی کوشش کی گئی دھرنے میں بیٹھے لواحقین کے ساتھ تلخ کلامی کی گئی جسی ہم شدید الفاظ مذمت کرتے ہیں اور انتظامیہ کو خبر دار کرتے ہیں کہ دھرنے میں بیٹھے لواحقین کو کچھ ہوا تو اس کا زمہ دار علاقائی انتظامیہ ہوگا

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان میں مزید فوج اور ایف سی کی تعیناتی کے احکامات جاری ، الاونسس نہیں دیئے جائیں گے ، شہریوں کا مزید لٹنے کا خدشہ

پیر نومبر 4 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ،خ ن ) شال بلوچستان میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پاکستانی فوج اور ایف سی کی مزید تعیناتی کی منظوری دی گئی۔ محکمہ داخلہ کے اعلامیہ مطابق شال پاکستانی آرمی کے 31 یونٹس اور ایف سی کے 107 ونگز ایک سال کیلئے تعینات رہیں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ