حب آج بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے جبری گمشدگیوں کیخلاف احتجاج کیاجائے گا

حب ( پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے آج بروز پیر، سہ پہر 4 بجے 21 اکتوبر، لسبیلہ پریس کلب حب چوکی میں ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا جائے گا۔

اس احتجاج کا مقصد ریاست کی جانب سے بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں میں اضافے، اور کراچی میں پرامن مظاہرین پر کیے جانے والے تشدد اور ان کی جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔ اس اہم احتجاج میں حب چوکی کے تمام مکاتب فکر سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ اس ظلم کے خلاف یکجہتی کا مظاہرہ کیا جا سکے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

یہ جدوجہد ہماری قوم کی بقاء اور روشن مستقبل کی جنگ ہے، اور اس میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

پیر اکتوبر 21 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ،ویب ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائیزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ‏پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ سے ایک بلوچ دشمن جماعت رہی ہے اور اس جماعت نے بلوچوں پر ظلم و […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ