کوہلو: مقامی صحافی موسیٰ جان مری لیویز کے ہاتھوں گرفتار صحافی برادران، کی مذمت

کوہلو ( نامہ نگار )کوہلو پریس کلب کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ گزشتہ روز نیشنل پریس کلب کے ممبر صحافی موسی جان نے لیویز فورس نا اہلی و ناکامیوں کا پردہ فاش کیا تو بجائے اپنی فورس کی کمی کوتاہی دور کرنے اور اسے بہتر کرنے کے بجائے بد معاشی پر اتر کر اور انتقامی کارروائی کر کے من گھڑت ایف آئی آر درج کرکے انھیں حراست میں لے لیا ۔

زرمبش فوٹو

ترجمان نے کہاہے کہ نیشنل پریس کلب ایسے جھوٹی ایف آئی آر کو مکمل طور پر رد کرتی ہے اور بے بنیاد ایف آئی آر کو آزادی ء صحافت پر قدغن قرار دے کر نیشنل پریس کلب ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ صحافی موسی جان پر جعلی ایف آئی آر کو واپس لے لیں ، بصورت دیگر سڑک بند کر کے احتجاج کیا جائے گا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات: تعمیراتی کمپنی کے بھاری مشینری کو جلادیاگیا

پیر اکتوبر 14 , 2024
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے مشینری کو نذرآتش کرکے تباہ کردیا۔ بتایا جارہاہے کہ قلات کے علاقے مہلبی میں مرجان کے مقام پر رات گئے مسلح افراد نے روڈ تعمیرات کیلئے استعمال ہونے والے کرش پلانٹ کے ہیوی مشینری […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ