گوادر فورسز کی ناکہ بندی ،پنجابیوں کو محفوظ جگہ منتقل ہونے کا مشورہ اور حکم دیا گیا

گوادر ( نمائندہ خصوصی زرمبش ) پاکستان کی فورس فرنٹیئر کور ایف سی نے کلاچی محلے کا گھیراؤ کرکے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے ۔ ناکہ بندی اور چینکنگ کے علاوہ ڈھور کے مقام پر پنجابی دکاندار اور مزدوروں کو محفوظ جگہ منتقل ہو جانے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔

زرمبش فائل فوٹو

علاقائی ذرائع کے مطابق شہر میں گذشتہ کچھ دنوں سے فوجی نقل و حرکت میں اضافہ نظر آ رہا ہے۔ 86 کے قریب تازہ دم دستوں پر مشتمل فوجی ٹرک شہر میں داخل ہوتے دیکھے گئے ہیں۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی فورسز کی شہر میں نقل و حرکت اور ناکہ بندیوں میں اضافہ اور پنجابیوں کو محفوظ پناہ گاہوں پر منتقل ہونے کے مشورہ انخلا کے بعد عوام میں تشویش پائی جارہی ہے کہ ماضی میں جب بھی پنجابیوں کو نکالا گیا تو مقامی آبادی کے خلاف کارروائی میں عمل میں لائی گئی یا بلوچستان کی سطح پر ایسی کارروائی کی گئی جس کے بلوچ عوام میں شدید ردعمل کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچ یکجہتی کمیٹی اور ماہ رنگ حوالے بیان پر معذرت خواہ ہوں ۔ ایمل ولی خان

پیر اکتوبر 14 , 2024
پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی اور اس کے بہادر سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے حوالے سے پوڈ کاسٹ میں کہے گئے اپنے غیر منصفانہ الفاظ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ