ڈیرہ بگٹی مسلح افراد کی فائرنگ ایک اور شخص قتل

ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بابو غنی بگٹی نامی شخص ہلاک۔

زرمبش فوٹو

بتایا جارہاہے کہ بابو غنی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ ‫آئیایسآئی‬ کے دفتر سے نکل کر جارہے تھے –
تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

آج ڈیرہ بگٹی، سوئی شہر میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے نام نہاد امن فورس (ڈیتھ سکواڈ )کے رکن شلا پھونگ کو ہلاک کردیا تھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال ڈاکووں کے مظالم اور مغویوں کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا

اتوار اکتوبر 13 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ، نامہ نگار ) شالپریس کلبکے باہر بگٹی قبائل کے زیر اہتمام کچے کے ڈاکووں کے مظلم کے خلاف اور مغویوں کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرین نے سندھ حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ مقررین نے کہا کہ کچے کے ڈاکووں نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ