دکی میں پشتون قتل عام کی مذمت کرتے ہیں، ذمہ دار پنجابی فوج ہے – بی ایل اے

شال ( پ ر ، مانیترنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ تنظیم دکی میں ۲۱ پشتون مزدوروں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے ، یہ واضح کرتی ہے کہ اس اندوہناک واقعے سے ہماری تنظیم کا کوئی تعلق نہیں۔ یہ قتل عام پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے ان مکارانہ منصوبوں کا حصہ ہے، جس کے تحت برادر اقوام بلوچ و پشتون کو آپس میں دست و گریبان کرنے کی سازش رچائی جارہی ہے۔

ترجمان نے کہاہے کہ بی ایل اے واضح الفاظ میں اس قتل عام کا ذمہدار پنجابی ریاست پاکستان کو ٹہراتی ہے، اور یہ واضح کرتی ہے کہ دشمن سے ان بیگناہوں کے قتل عام کا حساب ضرور لیا جائے گا۔ بلوچ و پشتون اقوام مشترکہ دشمن کے خلاف ایک محاذ پر مزید منظم ہونگے اور جلد یا بدیر پنجابی ریاست کو شکست فاش دینگے۔

۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ: دو مختلف حملوں میں دشمن کے تین اہلکار ہلاک ہوئے۔بی ایل ایف

ہفتہ اکتوبر 12 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے اپسی کھن اور کولواہ میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپ اور چوکی پر حملہ کرکے تین اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی کیئے۔ انہوں نے کہا ہےکہ گیارہ اکتوبر دن کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ