ضلع کیچ مسلح افراد کی فائرنگ 1شخص ھلاک ایک زخمی

کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ سولبند میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے امان اللہ ولد عبدالحمید نامی شخص کو قتل کردیا جبکہ گل خان نامی شخص اس واقعے میں زخمی ہواہے ۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد کا تعلق سرکاری حمایت یافتہ مسلح گروہ ڈیتھ اسکواڈ سے ہے تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں نہی کسی مسلح تنظیم نے واقع کی ذمہداری قبول کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ فورسز گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گیا دو اہلکار لاپتہ

جمعرات اکتوبر 10 , 2024
کیچ (زرمبش ، نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ پل آباد میں گزشتہ رات پاکستانی فورسز گاڑی ندی کو کراس کرتے ہوئے سیلابی ریلے میں بہہ گیا ،جس کے نتیجے میں دو اہلکار لاپتہ ہوگئے ۔ بتایا جارہاہے کہ اہلکاروں کی تلاش کا کام جاری ہے ۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ