مارنگ بلوچ کو بیرون ملک جانے سے روکنے ذہنی کوفت اور پریشان کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ بی این پی

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری پریس ریلیز کے مذمتی بیان میں گیا ہےکہ گزشتہ رات کراچی ایئرپورٹ پر مارنگ بلوچ کو بیرون ملک جانے سے روکنے ذہنی کوفت اور پریشان کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

زرمبش فائل فوٹو

انھوں نے کہا ہے کہ غیر قانونی طریقے سے ان کو روکنے اور اے سی ایل میں ان کا نام بھی نہیں تھا، اس کے باوجود روکنے کا کوئی قانونی جواز نہیں بنتا اور ان کے ڈرائیور کو زد کوب کرنا اور مارنگ بلوچ کے موبائل پاسپورٹ سیکیورٹی فورسز کا اپنے ساتھ لے جانے قابل افسوس ہے ۔

انھوں نے کہاہے کہ اس سے قبل بلوچستان میں فوج کشی کیے ہیں لیکن خواتین بچیاں اورماں بہنوں کا عزت احترام کو خاطر میں رکھا گیا ہے، لیکن اب بے دردی کے ساتھ روایات احترام کو اپنے پاں تلے روند رہے ہیں جو درست اقدام نہیں ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈیرہ بگٹی میں پاکستانی فوج کا ہولناک فوج کشی جاری، خواتین و بچوں سمیت آٹھ آفراد زخمی

بدھ اکتوبر 9 , 2024
ڈیرہ بگٹی ( نامہ نگار ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقوں لنجو، سغاری اور رئیس توخ میں پاکستانی فوج کا بڑے پیمانے پر فوج کشی جاری ہے۔ لنجو سغاری میں فوجی ہیلی کاپٹروں نے قبائیلی رہنما وڈیرہ نور علی خان کے گھر پر شیلنگ کی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ