کیچ: پاکستانی فورسز کے چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ۔

فورسز کیمپ زامران کے علاقے کوتان کے مقام آج صبح دس بجے کے قریب نشانہ بنایا گیا ۔

ذرائع کے مطابق حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے تاہم حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔

مذکورہ علاقے میں بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں متحرک ہیں تاہم اس حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوہلو سسر نے فائرنگ کرکے داماد کو قتل بیٹی کو زخمی کردیا

ہفتہ ستمبر 21 , 2024
کوہلو میں سسر نے فائرنگ کر کے داماد کو قتل جبکہ بیٹی کو زخمی کردیا ۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو کوہلو کے علاقے میٹھازئی میں گل محمد نامی شخص نے فائرنگ کر کے اپنے داماد اللہ داد شیرانی کو قتل جبکہ بیٹی کو زخمی کردیا ۔ پولیس کے مطابق […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ