متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے کا عہد کر لیا۔

متحدہ عرب امارات اسرائیل کے ساتھ گرمجوشی سے تعلقات قائم کرنے کے اپنے فیصلے پر قائم رہے گا۔یو اے ای کے صدارتی سفارتی مشیر انور گرگاش نے بدھ کے روز دبئی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے ایک اسٹریٹجک فیصلہ کیا ہے اور اسٹریٹجک فیصلے طویل مدتی ہوتے ہیں۔”اس میں کوئی شک نہیں کہ کسی بھی اسٹریٹجک فیصلے کو متعدد رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑے گا، اور ہمیں ایک بڑی رکاوٹ کا سامنا ہے، جس سے نمٹا جانا چاہیے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

سنی علما کونسل کے مرکزی رہنماء قاتلانہ حملے میں ہلاک

جمعہ جنوری 5 , 2024
اسلام آباد ترجمان سنی علما کونسل کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں سنی علما کونسل کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ مسعود الرحمن عثمانی پر قاتلانہ حملہ ہوا جس کے بعد انھیں  زخمی حالت میں اسپتال منتقل  کردیا گیا، جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ