شال جبری لاپتہ بلوچ رہنما استاد واحد قمبر کے اہلخانہ کے جاری بیان کے مطابق وہ کل 18 ستمبر بروز بدھ تین 3 بجے شال پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔

انھوں نے تمام معزز صحافی حضرات اور انسانی حقوق کے علمبرداروں سے شرکت کی اپیل کی ہے۔