بی این ایم کے جانب سے آج جینوا میں احتجاج جاری

جینوا: بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے جانب سے بروکن چیئر میں احتجاج جاری ہے۔ احتجاج میں بلوچ نیشنل موومنٹ کے بانی چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ سمیت بی این ایم کے معتدد کارکن شریک ہیں۔

گزشتہ روز بی این ایم کی پانچویں بین الاقوامی بلوچستان کانفرنس تھی جس میں بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم اور بی این ایم کے اراکین سمیت بہت سے مہمانوں نے خطاب کیا۔

بی این ایم کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس پروگرام میں بلوچستان کے خوبصورت مناظر اور بلوچستان کے حالات کی تصاویر بھی پیش کی جائیں گی۔

پاکستانی فوج کی طرف سے بلوچستان میں بلوچ عوام کے خلاف ڈھائے جانے والے مظالم کو بے نقاب کرنے اور مشرق وسطیٰ کی توجہ مبذول کرانے کے لیے یہ پروگرام تین روز تک جاری رہے گا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بی آر پی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر بشیر عظیم انتقال کرگئے

منگل ستمبر 17 , 2024
بلوچ ریپبلکن پارٹی (بی آر پی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر بشیر عظیم مختصر علالت کے بعد آج سبی میں انتقال کر گئے ۔ بی آر پی کے ترجمان شیر محمد بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مختصر بیان میں کہا ہے کہ ہم بلوچ ریپبلکن پارٹی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ