مذہب کے نام پر قتل، پاکستانی نوآبادیاتی نظام اپنی بقا کے لیے نفرت اور تعصب پھیلا رہا ہیں ۔ دلمراد بلوچ

بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکرٹری جنرل دلمراد بلوچ نے کہا کہ مذہب کے نام پر یا مذہب کی آڑ میں کیے جانے والے قتل کا مقدمہ فرد (قاتل) کے خلاف نہیں بلکہ ریاست کے خلاف تاریخ کی عدالت میں دائر ہونا چاہیے ـ

ایک فرد (قاتل) قطعی طورپر اس فعل کا ذمہ دار نہیں ہے ـتاریخ اور اپنی اپنی تحریک کی عدالت میں بلوچ، پشتون سمیت تمام غلام اقوام کو استغاثہ کے طور پر اپنا کلیدی کردار ادا کرنا چاہئے ۔ قاتل خود ایک بے حس آلہ ہے، جس کا نام، شناخت، سماجی و سیاسی پس منظر کچھ بھی ہوسکتا ہے حتیٰ کہ اسے یہ إحساس تک نہیں کہ اس نے ایسا کیوں کیا ہے؟

اصل مجرم پاکستانی نوآبادیاتی نظام ہے جو اپنی بقا کے لیے نفرت اور تعصب پھیلا کر سماج میں انسان کے بجائے بے حِس قاتل پیدا کررہا ہے۔اس آلے (قاتل) کے پیچھے بھاگنے سے ہم اصل مسئلے کی کبھی تشخیص نہیں کرپائیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچستان فائرنگ دیگر واقعات میں 13 افراد ھلاک ،32 زخمی ایک شخص اغوا ہوگیا

ہفتہ ستمبر 14 , 2024
بلوچستان میں ہرنائی کے علاقے تحصیل شاہرگ میں ایک کوئلہ کان میں زیلی گیس بھرنے سے 5 کان کن ،ژوب روڈ حادثے میں 6 افراد ھلاک 22 زخمی مستونگ اور سبی میں 2 افراد قتل ۔ پشین میں مسلح افراد نے ایک شخص کو اغوا کرلیا جس کے پاس ایک […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ