خاران: لڑکیوں کی کالج کے اندر فورسز کیمپ کی تعمیر کے خلاف طلبہ سراپا احتجاج ، فورسز بلوچ روایات سے نابلد ہیں۔ مظاہرین

بلوچستان کے ضلع خاران میں گرلز کالج کے طلبہ کا کالج کے احاطے میں ایف سی کیمپ کی تعمیر کرنے کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرائی۔ اور کیمپ کی تعمیر کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔

مظاہرین طلباء نے کہا کہ فورسز کیلے کیمپ کی جگہ خاران میں جگہ تنگ پڑگئی ہے کہ اسے کالج کے احاطے میں کیمپ کی تعمیر کی ضرورت پڑ گئی ہے، انھوں نے کہاہے کہ کیمپ تعمیر کرنے کا مطلب ہے طلبہ کیلے تعلیمی دروازے بند کرنا ہے اور کیمپ کی تعمیر سے تعلیمی زندگی شدید متاثر ہورہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ خواتین کی تعلیمی ادارے کے اندر کیمپ قائم کرنا بلوچ روایت کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے۔ جس سے لڑکیوں کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔

آپ کو بھی علم ہے یہ پہلی دفعہ نہیں ہے اس سے قبل بھی بلوچستان میں اسطرح فورسز نے جامعہ بلوچستان سمیت کالجز اور دیگر تعلیمی اداروں کو اپنے کیمپس میں تبدیل کریا ہے جس کے باعث وہاں تعلیمی سرگرمیاں مکمل متاثر ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ اور پنجگور حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

منگل ستمبر 10 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ اور پنجگور میں دو مختلف حملوں میں قابض فوج اور پولیس فورس کو نشانہ بنایا ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ 9 ستمبر کی رات ساڑے آٹھ بجے سرمچاروں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ