بساک کی بلوچستان کتاب کاروان کے نام پر کتب میلے آج چھوتے دن بھی جاری رہے۔

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی مرکزی ترجمان نے میڈیا میں جاری کردہ مختصر بیان میں کہا کہ پچھلے تین دنوں کی طرح آج بروز جمعرات چار جنوری چھوتے دن بھی بلوچستان کتاب کاروان کے نام پر بلوچستان بھر میں کتب میلے جاری رہے۔ آج مختلف اوقات میں مخلتف مقامات پر کتاب اسٹال لگایا گیا جس میں جیونی، ملیر، پسنی، اورماڑہ، بلیدہ، ہوشاپ، تمپ، تربت، ڈی جی خان، منگچر، خاران، اوتھل اور گوادر شامل ہیں۔مرکزی ترجمان نے مزید کہا کہ بلوچستان کتاب کاروان کو جاری رکھتے ہوئے کل پانچوئیں دن بھی مختلف مقامات پر کتب میلے جارے رہیں گے۔ کل ملیر، پسنی، اورماڑہ، بلیدہ، تجابان ءُ رکنی میں کتب میلے جاری رہیں گے۔ہماری یہ کاروان بلوچ نوجوانوں کے شعوری بیداری کے لئے جاری رہے گا

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کراچی میں تین ہٹی کے قریب جھگیوں میں آگ لگنے سے 300 سے زائد جھگیاں مکمل طور پر جل گئیں۔

جمعہ جنوری 5 , 2024
لیاری ایکسپریس وے کے ساتھ تین ہٹی پر قائم جھگیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے 100 سے زائد جھگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آگ پر قابو پانے کے لیے پہلے چار پھر مزید تین فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچے اور ایک گھنٹے کی جدوجہد […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ