گوادر: موبائل ٹاور کو نذرآتش کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ رات ساڑھے تین بجے سرمچاروں نے گوادر کے علاقے پسنی وارڈ نمبر ایک میں بوائز ہائی سکول کے قریب قائم یوفون موبائل ٹاور کو نزرآتش کردیا۔

انہوں نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے موبائل ٹاور کے سارے مشینری جلا دیے جس سے علاقے میں موبائل سگنل معطل ہوگئے۔

ترجمان نے کہا ہےکہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ ریاست کے استحصالی پروجیکٹس کے ساتھ ہر وہ مواصلاتی نظام جسے قابض ریاست بلوچ تحریک آزادی کے خلاف جاسوسی کیلئے استعمال کرتی ہے ہمارے نشانے پر ہونگے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچ یکجہتی کمیٹی سمیت فورتھ شیڈول میں 24 لوگوں کے نام شامل کئے گئے ہیں ۔ سیاسی سماجی حلقے پریشان

جمعرات اگست 29 , 2024
بلوچستان میں اپنے قومی مفادات کی خاطر سیاسی مزاحمت شجر ممنوع قرار دیا گیا ہے عدم تشدد کے پیدا وار پرامن سیاسی جمہوری جہدوجہد پہ عمل کرنے والے سیاسی رہنما کارکنوں کی زبان بندی کیلئے سلیکٹیڈ نام نہاد حکومت,بلوچستان کے محکمہ ہوم ڈیپارٹمنٹ نے انسانی حقوق کی پامالیوں کیخلاف آواز […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ