خضدار سے جبری لاپتہ ہونے والے چوتھے نوجوان کی نعش کی شناخت بھی ہوگئی

خضدار پاکستانی فورسز کے جعلی مقابلے میں مارے جانے والے چھوتھے نعش کی شناخت نثار احمد زہری کے نام سے ہوا ہے ۔

بتایا جارہاہے کہ خضدار سے پاکستانی فوسرز نے جون کے ماہ میں سعید احمد مینگل کو ان کے دیگر دوستوں نثار احمد زہری اور محمد نعیم شیخ کے ساتھ جبری حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا تھا آج ان تینوں کی گولیوں سے چھلنی نعشیں کھنڈ سے برآمد ہوئے ہیں ۔
جبکہ 13 جولائی کو خضدار سے لاپتہ لیویز اہلکار فیاض جتک ولد کریم بخش کی نعش گزشتہ روز شال سے برآمد ہوا ہے جسے فورسز نے جعلی مقابلے میں ھلاک کیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خضدار بعد ،حب سے 4 نعشیں برآمد جنھیں تازہ دفنادیا گیا ہے، ڈی ایس پی حب

جمعرات اگست 29 , 2024
بلوچستاں کے صنعتی شہر حب پیرکس صالح شیخ گوٹھ کے قریب سے زمین میں دفنا ہوئے 4 نعشیں برآمد ہوئے ہیں ، یہ بات ہے امام بخش بلوچ ڈی ایس پی حب سرکل نے جاری بیان میں کہی ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ نعشیں تازہ دفنائے ہوئے ہیں انہیں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ