بلوچستان کے مسئلے کا حل قانون کی حکمرانی میں مضمر ہے ۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنے اکاونٹ پر پوسٹ میں کہاہے کہ گزشتہ چند دنوں سے بلوچستان میں نہتے شہریوں پر تشدد کے حوالے سے ہمارے موقف کے حوالے سے کافی تنقید ہو رہی ہے۔ پہلے دن سے، ہماری پوزیشن بہت واضح ہے ۔

انھوں نے کہاہے کہ ہم پرامن کارکن ہیں جو عدم تشدد کے لیے پرعزم ہیں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی اور ہم دونوں نسلی، نسل، سیاسی، یا مذہبی وابستگی کے بغیر کسی بھی قسم کے تشدد کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں۔

انھوں نے کہاہے کہ بلوچستان کے مسئلے کا حل قانون کی حکمرانی میں مضمر ہے، جو اقتدار میں رہنے والے نہیں چاہتے کیونکہ انتشار اقتدار پر ان کی گرفت مضبوط کرتا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نواب اکبر خان بگٹی کی اٹھارویں برسی کی مناسب سے این ڈی پی کی جانب سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

بدھ اگست 28 , 2024
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی شال زون کی جانب سے نواب اکبر خان بگٹی کی اٹھارویں برسی کی مناسب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز شہید نواب اکبر خان بگٹی اور شہداء بلوچستان کے یاد میں خاموشی سے کیا گیا، اسٹیج سیکرٹری کے فرائض این ڈی پی شال […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ